ناک


ناک کے معنی

انسان اور جانوروں کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے ہیں ۔ یہ منہ کے اوپر اور آنکھوں کے نیچے ہوتا ہے اور اس میں دو سوراخ ہوتے ہیں جو اندر جاکر مل جاتے ہیں۔ ان میں سے ہوا گزر کر حلق کے راستے پھیپھڑوں میں داخل ہوتی ہےایک عضو کا نام جس کے رستہ سے دماغ کا پانی نکلتا اور سانس آتا جاتا ہےباعث فخربھرا ہواعزت آبرومشہور یا ممتاز انسانموجب نازشنمود کی چیزنمُود کی چیزکوئی چیز جو باعثِ فخر ہو

ناک کے مترادفات

ناک کے انگریزی معنی

a prominent person or thingcaspicuous personconspicuous personful-fulhonour (of)noseprominent thingthe nose

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter