نال


نال کے معنی

بندُوق کی نلیبندوق یا تپنچہ کی نلی جس میں سے چلنے پر گولی نکلتی ہےپتھر یا لکڑی کا آلہ جسے پہلوان اٹھاتے ہیں (س نال)ریشہ قلمقمار بازی میں وہ نقدی جو ہر داؤں میں نکالی جاتی ہے اور مالک قمار خانہ لیتا ہےگولے کی لمبائیگیہوں کی ڈنڈیوہ آنت سی جو پیدائش کے وقت بچے کی ناف سے جڑی ہوئی ہوتی ہے۔ اسے کاٹ کر دبادیتے ہیں۔ ان معنوں میں مذکر بھی استعمال ہوتا ہےوہ ریشہ جو قلم سے نکلتا ہےکنوئیں کی لمبائی

نال کے مترادفات

نال کے انگریزی معنی

a barrela circular ring of stone used as a dumb bella tubebrick work of a solid masonry wellthe bore of a gunthe navel stringthe stalk of the lotus

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter