ناشپاتی


ناشپاتی کے معنی

اس درخت کا پھل جو دیسی گول ہوتا ہے اور پہاڑی تونبے کی شکل کا۔ کُلّو اور کشمیر میں بہت اچھی قسم کا ہوتا ہےایک پھلدار درخت جوبیج سے پیدا نہیں ہوتا۔ اس کی جڑوں سے نئے پودے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے۔ پہاڑی درخت کا پھل نہایت لذیذ ہوتا ہےایک قسم کا پھل جو امرُود سے مشابہ اور کھٹ مٹّھا ہوتا ہے

ناشپاتی کے انگریزی معنی

a pear

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter