ناسور


ناسور کے معنی

بندر کا سا گھاؤپُرانا زخمجب دُنبل کا جوف سُکڑ کر تنگ نالی کی مانند ہوجائے اور باہر کی جانب ایک سوراخ ہو اور اُس سے پیپ جاری رہے تو اُسے ناسور کہتے ہیںزخم کُہنغیر مندمل زخمناقابل علاج زخمنالي دار زخموہ زخم جو ہمیشہ رِستا رہے اور كبھی اچھا نہ ہووہ زخم جو ہمیشہ رستا ہے (نَسَرَ۔ زخمی کرنا)کِسی زخم یا مرض کی وجہ سے جِسم میں کوئی ایسا راستہ بن جانا جِس سے کوئی رطُوبت باہِر آجاۓ

ناسور کے مترادفات

بانسیقُرحہقُرغہناسورنالورن

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter