ناد


ناد کے معنی

آواز دیناایک دعا جو پتھر پر لکھ کر بچوں کے گلے میں ڈالتے ہیں۔ دعا یہ ہے ناد عَلیاً مظہر العَجائب تَجدَہ عَوناًلکَ فی النّوائب۔ کُلُّ ہمّ و غمّ سیَنجَلی ۔ بحق نَبُّوتکَ یا مَحمّد بَولایَتکَ یا علی یا علی (دم کرنا کے ساتھ مستعمل)لفظی معنی علی کو بلاؤ یا ان سے مدد طلب کرولفظی معنی: بلاؤ یا پکارو

ناد کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter