م


م کے معنی

(ضمیر) کسی اسم کے آخر میں ۔ میراابجد میں اس کے چالیس عدد مقرر کئے گیے ہیںاردو کا اکتیسواں، فارسی کا اٹھائیسواں، عربی کا پچیسواں حرف اور دیوناگری رسم الخط کا پچیسواں وینجن اور پانچواں حرف صفتی یا اوشتی اکشر ہےاعداد صفاتی کے آخر میں آکر اعداد ذاتی بناتا ہے جیسے یک سے یکم ۔ اس صورت میں اس سے پہلے حرف پر ضم ہوتی ہےام کا مخفف ۔ ہوںتلفظ میمجب کسی حرف کے شروع میں بالفتح آتا ہے تو وہاں ظرف مکاں یا مفعول کے معنی دیتا ہے جیسے مجلس، مسجد، مظلوم، منصورعربی میں ماہ محرم کا اختصار ہےمغلوں کے زمانے میں شاہی جاگیر و معافی کے حکم کے آخیر میں دیوان حرف میم بطور دستخط کے لکھا کرتا تھامن کا مخفف ۔ جیسے مرا

م کے مترادفات

م کے انگریزی معنی

(according to jummal reckoning) 40The 31st letter of the Urdu alphabetthirty-first letter of Urdu alphabet (equivalent English m)thirty-first letter of Urdu alphabet (equivalent to English m)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter