میٹھا


میٹھا کے معنی

سوتے وقت آواز نکالنا ایک قسم کا زہرایک قسم کا کپڑاخراٹے لینا موہن بھوگنامرد شخص (س مِٹھک)وہ حلوا جس پر شب برات میں مردوں کا فاتحہ دلاتے ہیں اور محرم میں امام حسین کی نذر کے واسطے کھلاتے ہیںوہ مرد جو زنانی گفتگو کرتا اور زنانہ لباس پہنتا ہوکنایتاً آٹھواں یا اٹھارھواں برسکھٹا اور سلونا کا نقیض شیریں شکریں مزے کا مزیدار لذیذ خوش ذائقہ سست سست رفتار ڈھیلا مَٹھا دھیما کاہل کُند ذہن کم رفتار (اسم مذکر) شیرینی حلاوت مٹھاس مٹھائی (گنوار) گڑ قندِ سیاہ حلوا موہن بھوگ لپیسی سٹھورا جیسے میٹھا اور بھرکٹوری نرم ہلکا دھیما جیسے میٹھا میٹھا درد (عو) اٹھارواں آٹھواں جیسے میٹھا برس لیمُوئے شیریں ایک قسم کا شیریں نیبو ایک قسم کا کپڑا جسے شیریں باف بھی کہتے ہیں زنانہ زنخہ وہ شخ جس کی باتیں اور حرکتیں عورتوں جیسی ہوں زنان منتری نامرد ہیجڑا طمع فائدہ لالچ ایک قسم کا زہر جسے میٹھا تیلیا بھی کہتے ہیں اس کی صورت جدوار سے بہت مشابہ ہوتی ہے بعض نے سنکھیا کو بھی بیان کیا ہے زہرِ ہلاہل حلیم الطبع آدمی بردبار آدمی دھیمے مزاج کا آدمی وہ شخص جسے غصہ نہ آئے حلوائے مرگ بھتّی وہ حلوا جو شبِ برات کو بناتے ہیں

میٹھا کے مترادفات

میٹھا کے انگریزی معنی

F. میٹھی mi'thi

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter