میاں


میاں کے معنی

(کلمہ تعظیم) اجیMian:۔ آرائیں میاں فیملی، لاہور (پاکستان) کی ایک معزز فیملی ہے۔ اس خانوادے نے پاکستان کی سیاست میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔ مغلیہ عہدِ حکومت یا اس سے بھی پیشتر اس خانوادے کا کردار ایک نمایاں اہمیت کا حامل رہا ہے۔ تاریخی طور پر اس خاندان کو ’’میاں‘‘ کا خطاب مشہور مغل بادشاہ شاہجہان نے سرکاری طور پر عطا کیا تھا جو ان کی دیرینہ خدمات کے عوض اس کے اعتراف میں عطا کیا گیا تھا۔ یہ خاندان اسی خطاب کے ساتھ باغبان پورہ (لاہور) کی میاں فیملی سے مشہور ہے۔ یہی خاندان سرکاری طور پر شالیمار باغ کے رکھوالے کے طور پر اس وقت کے مغل بادشاہ شاہجہان کے عہد سے یعنی 1641ء سے آج تک چلے آرہے ہیں۔ آرائیوں کی خاصی بڑی تعداد پنجاب میں آباد ہوئی اور اس خاندان کے تمام افراد ’’میاں‘‘ کا خطاب اپنے نام کے ساتھ فخریہ استعمال کرتے ہیں جو ان کا طرہ امتیاز ہے۔ آرائیں جو مشرقی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستان آئے ان کی بڑی تعداد امرتسر، جالندھر، گورداستپور، فیروزپور سے متعلق ہے اور انہوں نے لاہور میں سکونت پذیری کی یا ملتان میں مقیم ہوئے۔ یہ دور 1947ء کا ہے جب انڈیا سے پاکستان کی تقسیم عمل میں لائی گئیبیچ میںجیسے نوکر کا کیا مقدور جو میاں کے سامنے بات کرسکےدرميان ميںدوران میںگھرا ہواکلمہ محبت و شفقت برائے اطفالکہاں میاں کہاں غلامکے درمیان میں

میاں کے مترادفات

میاں کے انگریزی معنی

(as formal title ) Mr

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter