مژدک


مژدک کے معنی

ایک پارسی مذہبی مصلح جس نے قباد والد نوشیرواں کے زمانے میں ایک فرقہ نکالا بہت لوگ بلکہ بادشاہ تک اس کے پیرو ہوگئے۔ مگر نوشیرواں نے اسے اور اس کے اسی ہزار پیرووں کو قتل کرادیا۔ ان کے اصول بالشوکوں سے ملتے جلتے تھے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter