مچان،مچانا


مچان،مچانا کے معنی

(س ۔ مَج ۔ گاڑنا)وہ بلند جگہ جہاں شیر کے شکار کے لئے بیٹھتے ہیںوہ تختوں کی اونچی جگہ جس پر بیٹھ کر باغ یا کھیت سے پرندوں یا جنگلی جانوروں کو ہنکاتے ہیںوہ تختے جو دیوار میں اونچی جگہ اسباب وغیرہ رکھنے کے لئے لگا دیتے ہیںوہ جگہ جو شاخوں سے ملتی ہوئی لکڑیوں کی تھونیوں پر چھوٹی چھوٹی لکڑیاں باندھ کر درختوں کی قلمیں لینے کے لئے بناتے ہیں

مچان،مچانا کے مترادفات

کاڑنا

مچان،مچانا کے انگریزی معنی

a daisA platforma stageraised seatscaffolding

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter