موچی


موچی کے معنی

پرانے وقتوں سے یہ پیشہ دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ چونکہ یہ پیشہ بھی کثرت کے ساتھ کم ذات والوں نے اپنایا اور بعض خاندان یا گروہ/جماعت نے بنیادی طور پر اسی پیشہ کو ترجیح دیتے ہوئے نسل در نسل منتقل کیا لہٰذا ذات کی پہچان بن گیا۔ اس کی مثال اس طرح سے ہے کہ آج سے پچاس برس پیشتر علاقہ غیر اور سرحدی قبائل کی ایک کثیر تعداد نے کراچی میں آکر بنیادی طور پر اسی پیشہ کو اپنایا تو ان کی پہچان بنا۔ اسی طرح جن خاندانوں نے نسل در نسل اس کو اپنایا وہ ان کی ذات کی پہچان اختیار کرگیا۔ ہندوستان/پاکستان کے ہر حصے میں یہ افراد پائے جاتے ہیںپوستیں دوزجفت ساززین سازکفش دوزکفش سازکفش گرکھٹیک (س مُچ۔ سینا)ہندوؤں کی ایک ذات جو چمڑے کا کام کرتے ہیں اور جوتے سیتے ہیں۔ یہ لوگ شودر قوم سے ہیں

موچی کے مترادفات

اِسکافچمارخفّافکھٹیک

موچی کے انگریزی معنی

a cobblera shoemaker

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter