مونگا


مونگا کے معنی

ایک قسم کا درخت (س موگ۔ تلاش کرنا) ایک قسم کا درخت جو سمندر میں پیدا ہوتا اور نبات و تنگ کے درمیان خیال کیا جاتا ہےایک قسم کا درخت جو سمندر میں پیدا ہوتا ہےایک قسم کا کیڑا جو سمندروں میں ہوتا ہے ان کیڑوں کے گھر جو اکٹھے بنائے جاتے ہیں دو مختلف شکلوں میں بن جاتے ہیں۔ جس مادے کے یہ گھر ہوتے ہیں اس کے ٹکڑے دواؤں میں کام آتے ہیںبحر اوقیانوس میں بہت سے جزیرے ان کیڑوں نے اس طرح بنائے ہیںحجر البحر

مونگا کے مترادفات

حجرالبحرحجرالِبحرخُرُدہَکخُرُدہُکمرجانمرجاں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter