مومیائی


مومیائی کے معنی

ایک سیاہ چکنائی کا نام جو بشکل موم بنائی جاتی ہے اور چوٹ یا ضرب کے موقع پر دودھ میں پلانے یا مقام ضرب پر لگانے کے کام آتی ہےایک سیاہ رنگ کی چکنی دوا کا نام جو بشکلِ موم ملائم اور زخمِ جراحت و ضرب کے واسطے مفید ہوتی ہےایک مادہ جو پتھروں سے نکلتا ہے۔ یہ بہت طاقت دہ چیز ہوتی ہے۔ پہلے لوگوں کا خیال تھ اکہ یہ بدن انسان سے نکالی جاتی ہے۔ انسان کے دماغ میں سوراخ کرکے الٹا لٹکادیتے ہیں اور نیچے آگ جلادیتے ہیں۔ سوراخ سے مومیائی ٹپکتی ہے۔ یہ بالکل غلط خیال تھا۔ مگر اس خیال کی وجہ سے یہ محاورہ بن گیا

مومیائی کے انگریزی معنی

medicine supposedly extracted from rocks or human body and regarded as a cure for broken bones

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter