مورچھل


مورچھل کے معنی

مور کے پروں کا چنور جو اکثر بادشاہوں یا راجاؤں کے سر پر ہلایا جاتا ہے اور اُس سے مگس رانی کی جاتی ہےموروں کے پروں کا چنور جس سے مگس رانی کرتے ہیں (جھلنا۔ کرنا ہونا وغیرہ کے ساتھ)

مورچھل کے انگریزی معنی

fan made of peacock feathers

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter