موتی


موتی کے معنی

ایک قسم کی چمکدار گول مادہ جو سیپی سے نکلتا ہےسمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اہنے رہنے کے لئے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرہ داخل ہوجائے تو وہ اسے چبھتا ہے اس لئے یہ کیڑا اس پر لعاب دہن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہوکر موتی بن جاتا ہےعورت‘ کتے اور بلی وغیرہ کا نام بھی رکھا کرتے ہیںعورت‘ کُتے اور بلی وغیرہ کا نام بھی رکھا کرتے ہیںعورتوں، کتوں وغیرہ کے نام رکھتے ہیںوہ چھوٹے چھوٹے یا بڑے بڑے گول چمکدار دانے جو سیپی کی ہڈّی میں پیدا ہوجاتے ہیںوہ چھوٹے چھوٹے یا بڑے بڑے گول چمکدار دانے جو سیپی کی ہڈی میں پیدا ہوجاتے ہیںکوئی گول اور چمکدار چیز

موتی کے مترادفات

آبدارحمانہدُرشفافصافصدفقدیسگوہرلآلیلُولُومانِکمرواریدٹوٹو

موتی کے انگریزی معنی

a pearlpearls

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter