منڈھا


منڈھا کے معنی

ایک قسم کا گیت جو دُلہن کے الوداع کے وقت گایا جاتا ہےایک قسم کے گیت جو دلہن کے وداع ہونے کے وقت گائے جاتے ہیںشامیانہ یا عارضی مکان جو ہندوئوں میں شادی کے روز کھڑا کیا جاتا ہے اور پنوں پھولوں وغیرہ سے آراستہ کرتے ہیں اس کے نیچے پھیرے ہوتے ہیںمنڈھنا کی ماضیوہ نمگیر یا سائبان یا شامیانہ جو ہندؤں میں شادی کے روز بطورِ رسم تانا جاتا ہے

منڈھا کے مترادفات

منڈھا کے انگریزی معنی

a nuptial bowera temporary building or shedan open shed or hall adorned with flowers erected on festive occasions as at a marriage

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter