مناجات


مناجات کے معنی

مجازاً طلب نجات کے واسطے خدا کی درگاہ میں اسے حاضر جانکر اس طرح دعا کرنا جس طرح سامنے بیٹھ کر باتیں کیا کرتے ہیںمجازاً طلبِ نجات کے واسطے خدا کی درگاہ میں اُسے حاضر جانکر اس طرح دعا کرنا جس طرح سامنے بیٹھ کر باتیں کیا کرتے ہیںوہ نظم جس میں اللہ تعالٰی کی تعریف اپنی بیکسی اور عاجزی کا بیان نجات طلبی کے ساتھ ہووہ نظم جس میں خدا کی تعریف اور اپنی عاجزی کا اظاہر کرکے دعا اور التجا کی جائے (پڑھنا کرنا کے ساتھ)کانا پھوسیکسی سے اپنا بھید کہناکسی سے علیحدہ بات کرنایا یوں کہو چوں کہ دعا میں خدا ہے، آدمی اپنے دل کے راز بیان کرکے ان کے حسب منشا ہونے کے واسطے درخواست کرتا ہے

مناجات کے مترادفات

مناجات کے انگریزی معنی

hymnimploration

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter