ملی


ملی کے معنی

ایک قسم کی مچھلی جو لمبی ہوتی ہے اور اس کے بدن پر چھلکے نہیں ہوتےبڑا موتیادولت مندمسلم قوم کیملا کی تانیثوطن دوستہم قوم افرادہم قوم لوگہندو راجپوتوں کی ایک قوم جو پنجاب کے جنوب میں آباد تھی انھوں نے سکندر اعظم کو بہت تنگ کیا تھا اسپر اس نے انکے دارالسلطنت ہڑپہ پر حملہ کرکے اسے آگ لگا دی اور بعد میں ہل چلوا دئیے ، جو اشخاص بچے انکی اولاد اب ضلع سیالکوٹ میں آباد ہے

ملی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter