ملامتی


ملامتی کے معنی

ایک قسم کے فقیر جو پوشیدہ عبادت میں مصروف رہتے ہیں اور اپنا ظاہر بالکل خراب رکھتے ہیں تاکہ لوگ ان کو برا کہیں یہ لوگ اپنے عیب چھپاتے نہیں اور ہنر دكھاتے نہیںتقصیر دارسرزنش کیا گیافقرا کے ایک فرقہ کا نام جسے ملامتیہ بھی کہتے ہیںملامت کردہ شدہ

ملامتی کے مترادفات

قلندرگنہگارلعنتیمردودمردُود

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter