مشتری


مشتری کے معنی

(اصطلاح کیمیا گراں) رانگاختر دانشاصطلاح کیمیا گراں رانگ ۔ قلعیایک ستارے کا نام جو چھٹے آسمان پر ہے منتجم اسے سعد اکبر مانتے ہیںایک سیارہ جو سورج سے ٤٨ کروڑ ٣٠ لاکھ میل کے فاصلہ پر ہے یہ ٨/٦ ١١ سال میں اپنا چکر پورا کرتا ہے اس کا قطر ٨٦٥٠٠ میل ہے ۔ اس کے ٨ چاند ہیں ۔ اس کے متعلق خیال ہے کہ یہ ابھی پگھلی ہوئی حالت میں ہے ۔ برہسپت برجیس ۔ شاعروں نے مذکر و مونث دونوں طرح باندھا ہےتاریخوں میں زہرہ کے ساتھ جہاں مشتری کا لفظ آئے وہاں دولھا مقصود ہوتا ہے خریدنے والاسعدِ اکبرقاضی فلکمُول لینے والا شخص

مشتری کے مترادفات

ارزیربرجیسبرہسپتپرہسپتجوپیٹرخریدارراوشرصاصقلعیگاہکلوِیّالیواہرمزدہرمس

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter