مشال
مشال کے معنی
دیکھئے: مشعلکپڑے کی بڑی گول بتی تیل میں تر کرکے لکڑی کے سرے پر باندھتے ہیں، یہ مشعل ہے اور شادی بیاہوں میں رات کے وقت جلاتے ہیں۔ آج کل یہ کام عموماً گیس کے لیمپوں سے لیا جاتا ہے (بجھانا۔ بجھنا ، جلانا، جلنا، روشن کرنا یا ہونا وغیرہ کے ساتھ)
مشال کے انگریزی معنی