مسیحائی
مسیحائی کے معنی
اعجازِ عیسٰی اعجازِ مسیح علیہ السلامحضرت عیسٰی علیہ السلام مُردوں کو جِلایا کرتے تھے اور "قُم " کہہ کر مُردے کو اُٹھاتے تھےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ حیات بخشیزندگی بخشنے کی طاقت قُم ( کہنا )مُردہ جگانا مسیح علیہ السلام کی معجزے والی طاقت
مسیحائی کے انگریزی معنی
belovedhealing powerpower to restore to life, suspire