مسہری


مسہری کے معنی

(س ۔ مش بھنبھنانا ۔ ہری پکڑنا)(س مش بھنبھنانا۔ ہری پکڑنا)ایک قسم کا پردہ دار پلنگ جو مکھیوں مچھروں وغیرہ سے محفوظ ہوکر سونے کے لئے بنایا جاتا ہےایک قسم کا پلنگ جس کے پایوں کے ساتھ لوہے کے حلقے لگے ہوتے ہیں جن میں بانس لگائے جاتے ہیں لیکن آج کل ان کی بھی ضرورت نہیں رہی ایک طرف کے دونوں بانسوں کو آڑ کرکے پایوں میں پھنسا دیتے ہیں اور معمولی پلنگ کی مسہری بنالیتے ہیںایک قسم کا پلنگ جس کے پایوں کے ساتھ لوہے کے حلقے لگے ہوتے ہیں۔ جن میں بانس لگائے جاتے ہیں لیکن آج کل ان کی بھی ضرورت نہیں رہی ایک طرف کے دونوں بانسوں کو آڑا کرکے پایوں میں پھنسا دیتے ہیں اور معمولی پلنگ کی مسہری بنالیتے ہیںپردہ دار پلنگپھولوں کا جال جو فقیروں کی قبروں پر لگاتے ہیںجالی کا پردہ جو مچھروں سے بچنے کے لئے پلنگ پر لگاتے ہیں

مسہری کے مترادفات

چھپرکٹچھپرکھٹ

مسہری کے انگریزی معنی

mosquito net

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter