مستزاد


مستزاد کے معنی

بڑھایا گیازیادہ کیا گیاعروض میں وہ غزل جس کے ہر مصرع کے بعد ایک ایسا زائد ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرع کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو اور جس مصرع کے بعد آئے کلام میں اس سے ربط رکھے لیکن شعر کے معنی اس کے بغیر بھی درست ہوںلغوی معنی بڑھایا گیالُغوی معنی بڑھایا گیا

مستزاد کے مترادفات

مستزاد کے انگریزی معنی

additional. [A~استزادہ]extraover and above. [A~استزادہ]verse form with an extra foot or two appended to each line. [A~استزادہ]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter