مریخ


مریخ کے معنی

ایک آتش مزاج یا استشی سیارے کا نام جو ساتویں آسمان پر ہےایک سیارہترک فلکجدھ کا دیوتاجُدھ کا دیوتاجلاد فلک طرفدارِ پنجممنگل ستارویہ بہت منحوس سمجھا جاتا ہے۔ فاصلے کے لحاظ سے سورج سے چوتھا ہے اور اس سے ١٤ کروڑ ١٥ لاکھ میل کے فاصلے پر ہے۔ زمین سے ساڑھے تین کروڑ میل ہے اس کا قطر ٤٢٣٠ میل ہے ۔ ٢٤ گھنٹے ٣٧ منٹ ٢٢ سیکنڈ میں اپنے محور کے گرد پھرتا ہے ۔ اس کا سال ١٦٨٦٧٩ دن کا ہوتا ہے ۔ اس کی سطح زمین سے ایک چوتھائی ہے اس کے دو بہت چھوٹے چاند ہیں ۔ ماہرانِ علم افلاک کا خیال ہے کہ اس میں آبادی ہے

مریخ کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter