مدک


مدک کے معنی

افیون اور پان کا مرکب۔ اس کی گولیاں چنے کے برابر بنا کر خشک کرلیتے ہیں اور ایک گولی چلم کے توے پر رکھتے ہیں اور اس کے اوپر انگارا رکھتے ہیں اور حقے کے کش سے کھینچتے ہیںایک نشہ آور تمباکو جو چلم میں بھر کر پیتے ہیں حُقّے کی چلم میں جمائی ہوئی نشہ آور شے

مدک کے مترادفات

مدک کے انگریزی معنی

a mixture of chopped betel leaves and opium use for smokingmixture of opium and bran smoked as sedative

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter