مدمغ


مدمغ کے معنی

بد دماغخود بیںخود پرستخود پسندخود رائےخود نگردماغ دارگریوان خودبیںیہ لفظ دماغ سے گھڑا گیا ہے۔ عربی میں نہیں ہے۔ ہندوستان کی اختراع ہے۔ عربی میں دَمغّ کے معنی چربی یا چکناہٹ لگانا ہے۔ اس کا اس سے کوئی تعلق نہیں

مدمغ کے مترادفات

ابھمانیابھیمانیخودرائےدماغدارگھمنڈیمتکبرمغرور

مدمغ کے انگریزی معنی

conceived [A~????]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter