مدغم


مدغم کے معنی

ایک حرف کو دوسرے کے ساتھ ملانا(اَدغَمَ ۔ ایک حرف کو دوسرے کے ساتھ ملانا)ایک جنس کے دو حرف جو باہم ادغام کئے گئے ہوںایک جنس کے دو حرف جو باہم ادغام کئے گئے ہوں ایک جنس کے دو حرف ملا کر پڑھے جاتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک لکھ کر تشدید دیتے ہیں۔ جیسے حمّام کا پہلا میم ۔ اصل میں حم مام ہے۔ پہلے اور دوسرے میم کی بجائے ایک میم لکھ کر اس پر تشدید لکھتے ہیںایک جنس کے دو حرفوں کو باہم ملا کر اور ایک کو ساکت کر کے تشدید لگا دیتے ہیں جیسے حمّام اصل میں حم۔مام تھا پہلے م کو دوسرے میں مدغم کر دیا گیا ہےتشدید کے ذریعے ایک حرف دوسرے میں ملا ہواجن پر تشدید دی گئی ہوجوادغام کئے گئے ہیںدو حرفوں کو ملانے والا

مدغم کے مترادفات

مدغم کے انگریزی معنی

(of letter) doubled. [A~ادغام]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter