مجروح


مجروح کے معنی

(جَرَحَ ۔ زخمی کرنا)چوٹ کھایا ہوازخمی کرناوہ بیان جو ناقابل قبول ہو (کرنا ہونا کےساتھ)وہ شخص جس کے زخم لگا ہووہ شخص جسے زخم لگا ہوکنایتاً عاشق

مجروح کے مترادفات

زخمیفگارگھائلگھائل زخمی

مجروح کے انگریزی معنی

(Plural) مجروحین majroo-hin') Casualty [A~جراحت]hurtinjuredinjured [A~?????]wounded

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter