مثنوی


مثنوی کے معنی

تہ کرنا(تَنَیِ ۔ تہ کرنا)ایسی نظم جس میں ہر شعر کا قافیہ جدا اور ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور اشعار کی تعداد مقرر نہیں ہوتیایک قسم کی نظم جس میں وزن تو ایک ہی ہوتا ہے مگر ہر بیت کا قافیہ جدا ہوتا ہے ہر بیت کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ شعروں کی تعداد مقرر نہیں یہ سات بحروں میں کہی جاتی ہےدو دو والامثنویات (جمع)منسوب بہ مثنٰیمنسُوب بہ مثنےمولانا روم کی مشہور کتابوہ مسلسل نظم جس میں ہر شعر کے دونوں قافیے ہم وزن ہوں

مثنوی کے انگریزی معنی

this as verse genre used for narrative poetrythis as verse genre used for narrative poetry [A~اثنان or اثنین]this as verse genre used for narrative poetry. [A~انثین یا اثنان]verse comprising couplets

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter