ماروت


ماروت کے معنی

ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الہی میں گرفتار ہیںان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کا نام جو چاہ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے عذاب الہی میں گرفتار ہیں ایک فرشتہ جو ہاروت کے ہمراہ دنیا میں آیا تھا دونوں ایک طوائف زہرہ پر عاشق ہوگئے اور اسے آسمان پر جانے کا علم بتادیا۔ وہ تو زہرہ سیارہ بن گئی اور ان کو یہ سزا ملی کہ قیامت تک چاہ بابل میں اُلٹے لکٹے رہیں یہ لوگوں کو جادو سکھاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter