ماجوج


ماجوج کے معنی

ایک قوم جس کے متعلق خیال ہے کہ قیامت کے قریب خروج کریگی۔ اس کو روکنے کے لئے ذوالقرنین نے دیوار بنائی تھییہ قوم یافث بن نوح کی اولادسے بیان ہوتی ہے، اسی قسم کی دوسری قوم یاجوج ہے۔ غالباً یہ مغلوں کی قوم ہے جس کو روکنے کے لئے چین کے ایک شہنشاہ نے دیوار چین بنوائی تھی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter