ل


ل کے معنی

آخر الفاظ میں مصدریت کا فائدہ دیتا ہے جیسے دیکھ بھال۔ بول چالاردو کا تیسواں فارسی کا ستائیسواں عربی کا تیسواں حرف اور ناگری اسم الخط کا اٹھائیسواں وینجن ہے ابجد میں اس کے ٣٠ عدد مقرر کئے گئے ہیںاور شوال کا مخفف ہےتلفظ لامعربی میں برئے لئے کے معنی میں کلمہ کے اول میں آتا ہے جیسے لِلّٰہفارسی میں بعض وقت اور کاف تازی سے بدل جاتا ہےکبھی متعدی کے الف سے پہلے فائدہ تاکید کا دیتا ہے جیسے دکھانا سے دکھلانا۔ بتانا سے بتلاناکبھی نسبت کے واسطے آتا ہے جیسے بوجھل۔ گٹھیلہندی میں بعض وقت اب پ ت ٹ ج چ د ڈ ر ڑ س ک گ م ن و ی سے بدل جاتا ہےیہ حرف اُردو مصادر میں آکر متعدی بناتا ہے جیسے جینا سے جلانا۔ رونا سے رلانا

ل کے مترادفات

ل کے انگریزی معنی

(fig.) Ringlet(in jummal reckoning). 30(in jummal reokoning) 30the 30th letter of urdu alphabetthe 30th letter of Urdu alphabetsthirtieth letter of urdu alphabet (equivalent to English l)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter