لیزم


لیزم کے معنی

ایک قسم کی نرم اور لچکدار کمان جس پر کمان چلانے کی مشق کرتے ہیںایک قسم کی نرم اور لچکدار کمان جس پر کمان کھینچنے کی مشق کرتے ہیں ایک قسم کی کمان جس میں بجائے تانت کے لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کنوڑیاں پڑی ہوتی ہیں پہلوان اور کستری آدمی اس سے جسمانی کثرت کیا کرتے ہیںکمان فولاد (ہلانا، ہلنا کے ساتھ)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter