لنگور


لنگور کے معنی

(س ۔ لانگولن)ایک قسم کا بندر ایک قسم کا بندر جس کا منہ سیاہ اور دم بہت لمبی ہوتی ہے معمولی بندر اسے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیںجس کا منہ کالا اور دُم دراز ہوتی ہے

لنگور کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter