لقمان


لقمان کے معنی

از حد عقلمنداس کا درست حال معلوم نہیں بعض مصنفین اسے حبشی غلام بلاتے ہیں بعض باعور کا بیٹااور بعض حضرت داؤد کا وزیر اس کی حکایات بہت مشہور ہیںانگریزی میں حکایات لقمان کا السئپر فیلز کہتے ہیں مگر ایسپ ایک یونانی حکیم تھاایک حکیم جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے ۔ اس نے اپنے بیٹے کو چند نصیحتیں کی تھیں جو سورہ لقمان میں درج ہیںایک مشہور حکیم کا نام جو باعُور کا بیٹا اور حکیم ایّوب کا یا اُن کا خالہ زاد بھائی تھاایک مشہور حکیم کا نام جو باعُور کا بیٹا اور حکیم ایّوب کا یا اُن کا خالہ زاد بھائی تھا بڑا تجربہ کارمجازاً بہت دانا

لقمان کے انگریزی معنی

a very wise manaesophe is supposed to have been a great physicianhe is supposed to have been great physicianname of a famous eastern fabulist supposed to be the same as Aesopname of a wise godlyname of a wise godly Semite sometime identified with AesopSemite sometime identified with Aesopvery wise manvery wise man. [A~H]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter