ق


ق کے معنی

اردو کا ستائیسواںاردو کا ستائیسواں۔ فارسی کا چوبیسواں اور عربی کا اکیسواں حرف ہےاسے قاف قرشت بھی کہتے ہیں اور ابجد میں اس کے سو عدد مقرر کئے گئے ہیںاصل میں یہ حرف عربی زبان م یں ہے اور اردو اور فارسی میں صرف عربی الفاظ میں پایا جاتا ہےتلفظ قافدیونا گری رسم الحظ میں ک کے نیچے نقطہ دینے سے ظاہر کیا جاتا ہےعربی کااکیسواں حرف ہےفارسی کا چوبیسواںقرآن شریف کی ایک سورت کا نامہندی اور سنکسرت میں نہیں پایا جاتا

ق کے انگریزی معنی

(according to Jummal reckoning) 100occuring (except rarely) in words of purely arabic extraction onlyoccurring (except rarely) in words of purely Arabic extraction onlythe 27th of the Urdu alphabettwenty-seventh letter of Urdu alphabet (transliterated asq)twenty-seventh letter of urdu alphabet(transliterated as q)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter