قلم


قلم کے معنی

بالوں کی کوچی جس سے مصّور رنگ بھرتے ہیںپتلی اور لمبی شیشی جسمیں شراب یا عطر رکھتے ہیںداڑھی کے اوپر کے بال جو سر کے بالوں کے نیچے چھوڑ دیتے ہیںشاخ جو ایک درخت کی دوسرے پر لگاتے ہیں اور جب جم جائے تو کاٹ دیتے ہیں۔ نیا درخت تیار ہو جاتا ہےشیشے یا بلور کا تراشا ہوا ٹکڑاگائے بکری کی پنڈلی کی ہڈیوہ بال جو کنپٹیوں پر خوبصورتی کے لئے چھوڑ دیتے ہیںوہ سبز شاخ جو کاٹ کر زمین میں نئے پودے تیار کرنے کے لئے لگاتے ہیںوہ لکڑی جس کے ایک سرے پر ہیرے کی کنی جڑی ہوتی ہے۔ اس سے شیشہ کاٹتے ہیںکسی نمکین چیز کا ٹکڑا۔ جیسے قلمی شورے یا نوشادر کا

قلم کے مترادفات

قلم کے انگریزی معنی

(col. -tar'fah)(Plural) اقلام qalam'authority'exparte' (decision, decree, etc.)fountain-penhandwritingone hundredpartialpenpenholderreed-penthough ungram- matrical

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter