غوری


غوری کے معنی

اس ملک یا علاقہ کا رہنے والا جہاں کا سلطان محمد غوری رہنے والا تھا ایک چینی رکابی جو غور سے آتی تھی اور زہر کی چیز ڈالنے سے ٹوٹ جاتی تھیتابنے کی کنگرے دار رکابیغور کاغور کا ایک خاندان جو خاندان غزنوی کے زمانے میں غور میں حکمراں رہا۔ اور آخر شہاب الدین غوری نے غزنی پر قبضہ کرلیا۔ اور ہندوستان پر حملہ کرکے دہلی کو فتح کیاغور کا باشندہغور کا رہنے والامنسوب بہ غور

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter