غوث
غوث کے معنی
مدد کرنااہل اسلام میں ولایت کے ایک درجہ کا نام جس کے عبادت کرنے والے کے بروقت عبادت، ہاتھ، پاؤں سر بلکہ تمام اعضا جدا جدا ہوجاتے ہیںفریاد رسفریاد کو پہنچنے والاقطب سے نیچے ہوتا ہےمسلمانوں میں ولایت کا ایک درجہ جس پر پہنچکر بندہ یادِ خدا میں مشغول رہتا ہےیمن میں ایک قبیلہ
غوث کے مترادفات
غوث کے انگریزی معنی
(one of) an upper category of mysticsone who comes to another's rescueone who redresses another's grievance