غازہ
غازہ کے معنی
ایک قسم کا خوشبودار سرخ پوڈرایک قسم کا خوشبودار گلابی سفوف جو عورتیں خوبصورتی کے لئے رخساروں پر مل لیتی ہیں (ملنا کے ساتھ)عورتیں اکثر سرخی کے واسطے رخسارہ پر مل لیا کرتی ہیں
غازہ کے مترادفات
غازہ کے انگریزی معنی
face powderperfumed powder for the hair