ط


ط کے معنی

ابجد میں اس کے ٩ عدد فرض کئے گئے ہیںاردو میں ت ،د اور ر اُوپر آکر ٹ،ڈ اور ڑ بناتا ہےاردو کا بائیسواں عربی کا سولھواں فارسی کا انیسواں حرف ہےاسے طائے حطی مہلمہ یہ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیںاصل میں یہ حرف عربی زبان میں ہے اور برج جدی کو ظاہر کرتا ہےتلفظ طوئےعربی کا سولھواں، فارسی کا انتیسواں، اردو کا بائیسواں حرف جسے طائے طی یا حملیا غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں

ط کے انگریزی معنی

22nd letter of the Urdu alphabetis the 22nd letter of the Urdu alphabet

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter