طپش


طپش کے معنی

بے چینیصحیح معرب طپش ہے کیونکہ باے فارسی عربی میں نہیں آتی یہ لفظ اصل میں تپیدن سے تپش تھا آج کل اس کا املاتائے فوقانی سے ہی جائز ہے اگلے لوگ تائے حطی سے لکھا کرتے تھے

طپش کے مترادفات

اضطراببیقراریتڑپ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter