ص


ص کے معنی

ابجد میں اس کے 70 عدد شمار ہوتے ہیںاردو کا بیسواں عربی کا چودھواں اور فارسی کا سترھواں حرف ہےاسے صاد مملہ یا غیر منقوطہ بھی کہتے ہیںاصل میں یہ سوائے عربی کے اور کسی زبان میں نہیں،چند فارسی الفاظ میں بجائے سین کے لکھا جاتا ہے تاکہ انہیں اسی قسم کے دیگر الفاظ سے تمیز کیا جاسکے،مثلاً صد بمعنی سو اصل میں س سے تھا،اسے سد بمنی دیوار سے تمیز کرنے کے لئے صاد سے لکھتے ہیںتلفظ صادحساب وغیرہ کی پڑتال کرنے پر ص کا نشان دیتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ملاحظہ کرلیا ہے صحیح ہےدیوناگری میں س کے نیچے نقطہ دینے سے ظاہر کیا جاتا ہےسفر کے مہینے کو ظاہر کرتا ہےصحیح کی بجائے لکھا جاتا ہےقرآن شریف کی سورت نمبر ۳۸

ص کے انگریزی معنی

(ABB of sallallahu alai-he va-sallam) written after the holy prophet's name peace be on him |A|abreviation of Sallalla-hu alai-he wa-sallam (صلى الله عليه وسلم)OKOK; okayThe 20th letter of the Urdu alphabet. (suád) (abreviation of صحیح)to grub up grass or to remove grasstwentieth letter or urdu alphabet (also called sá'd-e moh'malah); equivalent to s in english; used only in words of arabic extraction (according to jummal reckoning) 90

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter