ش


ش کے معنی

اردو کا انیسواں دیوناگری کا پینتالیسواں اور چھیالیسواں فارسی کا سولھواں اور عربی کا تیرھواں حرف ہےاسے شین منقوطہ یا معجمہ بھی کہتے ہیںتلفظ شینحساب ابجد میں اس کے تین سو عدد ہیںعربی میں شوال اور شعبان کے مہینے کو ظاہر کرتا ہےعربی کا تیرھواں اردو کا انیسواں ہندی یا سنسکرت کے حروف صحیح کا تیسواں حرف جسے شین معجمہ منقوطہ یا قرشت بھی کہتے ہیںفارسی میں اسما کے بعد بالفتح آنے سے قبضہ ظاہر کرتا ہے اور اُس کا معنی دیتا ہے

ش کے انگریزی معنی

(colloquially called ba'rá sí) nineteenth letter of urdu alphabet (equivalent to english sh)(in jummal recoking) 300occasionriotousthe nineteenth letter of the urdu alphabedtumultous

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter