شکت


شکت کے معنی

تکمیل کے قابلجھنڈے کا ڈنڈادوا کا اثر یا طاقتشاعر کی قوت متخلیہشاہی طاقت جو تین قسم کی ہے ذاتی رسوخ یا دبدبہ نیک مشورہصاحبِ اخلاقطاقت ورعورت کی شرمگاہ جسے شاکت فرقہ پوجتا ہےقوت یا طاقت کسی دیوتا کی جس کو اس کی بیوی ظاہر کیا جاتا ہے جسے فرقہ شاکت پوجتا ہے شکتی دیویاں آٹھ ہیں اندرانی۔ ویشنوی۔ شانتا۔ برہمنی۔ کوماری۔ نار سہنی۔ واراہی۔ مہیشوری۔ بعض بجائے تین اور چھ کے چامنڈی اور چانڈکا کا نام لیتے ہیں۔ بعض کے نزدیک ہیں۔ ویشنوی۔ برہمنی۔ رودری۔ ماہیشوری۔ نار سہنی۔ واراہی۔ اندرانی۔ کارتکی اور پردھانی۔ بعض وشن جی کی پچاس شکتیاں علاوہ لکشمی کے بیان کرتے ہیں اور پچاس ہی شوجی کے علاوہ گاجی کےلفظ کی طاقت یا مطلب

شکت کے مترادفات

شکت کے انگریزی معنی

amorous glancesbe pregnant (with) [A]oglingpower of speechspeech

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter