شودر


شودر کے معنی

اس قوم کا ایک فردخدمت گارخدمتی لوگگونڈا اور دوسری نیچ قومیں اصل ہندوستانی قوم کی یادگار ہیں یہ ظلم ابد الاباد تک قائم رہے گا اس کا رفع کرنا اب ہندوؤں کے اختیار سے باہر ہےنیچی ذاتکمینی ذاتہندوؤں کی چوتھی ذات جو بقول منو برہما جی کے پاؤں سے پیدا ہوئی ہے یہ اصل میں ہندوستان کے اصلی باشندے تھے اُن کو فتح کرنے کے بعد فاتح ہندوؤں نے یہ درجہ دیا

شودر کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter