شطرنج


شطرنج کے معنی

ایک امیرانا بازی کا نام جس سے ذہن تصور عقل سوچ فکر حافظہ کو ترقی ہوتی ہےایک امیرانا بازی کا نام جس سے ذہن تصور عقل سوچ فکر حافظہ کو ترقی ہوتی ہے ایک کھیل جس کی بساط پر چونسٹھ خانے ہوتے ہیں اور بتیس مہرے ہوتے ہیں ١٦ ایک رنگ کے ١٦ دوسرے رنگ کے ہر رنگ کا بادشاہ وزیر دورخ دو اسپ اور دو فیل اور آٹھ پیادے ہوتے ہیں کہتے ہیں کہ یہ راون کی ایجاد ہے جو اس نے سیتا کا دل بہلانے کے لئے کی تھیفارسی شترنج کا معرب اصل لفظ سنسکرت چتُرنگ تھا چار عضو والا یعنی فوج

شطرنج کے مترادفات

شطرنج کے انگریزی معنی

(Plural) starsastrologychess

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter