ش ‌


ش ‌ کے معنی

اردو کا انیسواں دیو ناگری کا پینتالیسواں اور چھیالیسواں فارسی کا سولھواں اور عربی کا تیرھواں حرف ہےاسے شین منقوطہ یا معجمہ بھی کہتے ہیںتلفظ شینحساب ابجد میں اس کے تین سو عدد ہیںعربی میں شوال اور شعبان کے مہینے کو ظاہر کرتا ہےفارسی میں اسماء کے بعد بالفتح آنے سے قبضہ ظاہر کرتا ہے اور ۔۔ اُس کا کے معنی دیتا ہے

ش ‌ کے انگریزی معنی

(in jummal recoking) 300nineteenth letter of Urdu alphabet (equivalent to English sh)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter