س


س کے معنی

اردو کا اٹھارواں فارسی کا پندرہواں عربی کا بارھواں حرف ہے اور دیوناگری رسم الخط کا بتیسواں وینجن ہے۔ اس کو سین مہملہ یا غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ حساب ابجد میں اس کے ساٹھ ٦٠ عدد فرض کئے گئے ہیں۔ جنتری میں سورج کو اور دو سیاروں کے ساٹھ درجے کے فاصلے کو ظاہر کرتا ہےاسما کے پہلے آکر صفت اور تابع فعل بناتا ہے جیسے ساوَر عزت کرنے والا، عزت سےتلفظ سینرکھتا ہواسلام کا مخفف ہےقبضہ کرتا ہوامضارع کے پہلے آکر مستقبل بناتا ہےمل کرہندی الفاظ کے آخر میں معنی مصدری دیتا ہے جیسے مٹھاس، کھٹاسہندی تلفظ سَ ہے

س کے مترادفات

س کے انگریزی معنی

(colloquially called chho'tasin) eighteenth letter of Urdu alphabet (equivalent to English s) also written as Seen(in jummal reckoning) 60establish a rulegoldsmith's clipperthe whole world

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter